بھٹکل شمس الدین سرکل کے قریب سڑک حادثہ:2دوست زخمی

ارسلان کو حادثے میں معمولی زخمیں پہنچی ہیں جب کہ عرفات قاضیا کے چہرے پر سخت چوٹیں پہنچی ہیں ، جن بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنداپور منتقل کردیا گیا ہے ۔ ارسلان کو سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد پہچائی گئی۔

Share this post

Loading...