بھٹکل سے منگلور کے درمیان اب سرکاری والو بس سرویس دستیاب

مزید لو گوں نے اس سلسلہ میں اپنے مسا ئل کو ان کے سامنے پیش کر تے ہو ئے کہا کہ اڈپی سے منی پال کے لئے بہت سارے بسوں کی سروس مو جود ہے ،لہذا ان بسو ں کی سروس منی پال کے لئے ختم کر دی جا ئے تا کہ دوسرے مسا فروں کے وقت کی بچت ہو ، اور اس کے ساتھ بھٹکل سے منگلور کے لئے روانہ ہو نے والی آخری بس (آخری ٹرپ)جو تین بجے سہ پہر روانہ ہو نے والی ہے اس کے وقت میں اضافہ کر تے ہو ئے شام تک کے لئے اس کومو خر کر دیا جا ئے، لو گوں کی مانگ اور عوام کے مطالبوں پرفوری لبیک کہتے ہو ئے اس پر اظہار رضا مندی کا اعلان کیا ، مزید نو بسوں میں سے دو بسوں کے دائرہ کو مزید وسیع تربنا تے ہو ئے مر ڈیشور تک اس کی تو سیع کی ،خیال رہے کہ اس مو قع پر تنظیم کے جنرل سکر یٹری جناب کھروری الطاف صاحب،نائب صدر جناب شہ بندری عنا یت اللہ صا حب ،سماجی کارکن قاسمجی نذیر صاحب اور اس کے علاوہ وہاں مو جوددیگر عوام نے جناب منکال ویدیا اور جناب شری کے گو پال پجاری کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے ان کے حق میں نیک تمنا ؤں کا اظہار کیا ۔

Share this post

Loading...