اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مجھے اس وقت بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں اپاہچ لوگوں کی ایک بڑی ضرورت کی تکمیل کررہا ہوں ، اور ہمیں اس بات کا خیال بھی رکھنا چاہیے۔ رکنِ اسمبلی کے مطابق اب تک انہوں نے بیالیس افراد تک یہ اسکیم پہنچائی ہے ۔ اس موقع پر تعلقہپنچایت کے ذمہ داران مو جود تھے ۔
Share this post
