اس موقع پر شہر کے ذمہ داروں نے خون عطیہ کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی وہ انسانیت کے جذبہ کے تحت خون عطیہ کیمپ میں حصہ لیتے رہیں گے ، اس مو قع پر بھٹکل سر کا ری اسپتال کے سینئرڈاکٹر منجو ناتھ شیٹی،سما جی کا رکن جناب نذیر قاسمجی ، فرینڈس جم کے مالک مسٹر وینکٹیش نا ئیک سمیت دیگر ذمہ داران مو جود تھے ۔
Share this post
