بائیک پر پچھلی سیٹ پر موجود ذیشان سنہری نامی نوجوان جس کی عمر 16بتائی گئی ہے وہ بھی معمولی زخمی ہے، یہ موسیٰ نگر کے مقیم ہیں۔ عبدالبدیع کو ابتدائی امداد بھٹکل سرکاری اسپتال میں پہنچائے جانے کے بعد اُڈپی کے ایک نجی اسپتال میں سخت نگہداشت والے کمرے رکھا گیا تھا، اس نے آج بروزجمعہ قریب المغرب آخری سانس لی، یہ مرڈیشور کے کالج میں پی یوسی کے سال اول میں کامیابی حاصل کی تھی ،ماہِ رمضان میں اس طرح نوجوان کی موت سے اہلِ محلہ ،خاندان و شہر سوگوار ہے ۔ اللہ مرحوم کی مغرفت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے،۔
Share this post
