بھٹکل سمیت کمٹہ اور ہوناور میں بدھ کو کو نہیں رہے گی بجلی

12؍اگست 2024 (فکروخبرنیوز) بھٹکل سمیت کمٹہ اور ہوناور میں 14 اگست 2024 کو صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک بجلی سرویس معطل رہے گی ۔ اس بات کی جانکاری ہیسکام کی طرف سے جاری اعلامیہ میں دی گئی ہے۔

ہیسکام نے ہوناور ڈویژن کے صارفین کی توجہ اس کی طرف مبذول کراتے ہوئے اعلامیہ نے کہا کہ کمٹہ 110KV سب اسٹیشن پرسہ ماہی دیکھ ریکھ کی وجہ سے بدھ صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک بجلی نہیں رہے گی۔ انہوں نے صارفین سے تعاون کی درخواست کی ہے۔

Share this post

Loading...