بھٹکل سمیت کونکن ریلوے پٹی کے سترہ ریلوے اسٹیشنوں پر آن لائن سی سی ٹی وی سسٹم لگانے کی تیاریاں

مقامی اسٹیشن ماسٹر کی سہولیات کے لیے اس کے پاس 21انچ کی ایل ای ڈی اسکرین لگادی جائیگی ۔ اورتقریباً نو اسٹیشنوں پر سیکوریٹی افسران کے لیے الگ سے 21انچ کے ایل ای ڈی اسکرین کا انتظام کیا جائے گا۔ ملحوظ رہے کہ افسران نے مسافروں سے احتیاط برتنے کی تاکید بھی کی ہے۔ 

Share this post

Loading...