بھٹکل سمندر میں لاپتہ شخص کی لاش تراسی ساحل پر پائی گئی

بتایا جارہا ہے کہ آج مذکورہ شخص کی لاش تراسی ساحل پر بازیافت ہوئی ہے جس کے متعلق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سمندر نے اسے کنارے لگادیا اور کسی نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کردی ۔ لاش ملنے کی خبر پاتے ہی مہلوک کے اہلِ خانہ تراسی ساحل پر پہنچے اور لاش کی شناخت کی۔ کنداپور سرکاری اسپتال میں لاش کا پوسٹ مارٹم کیے جانے بعد نعش بھٹکل اس کے مکان پر لائی گئی جہاں سیکڑوں افراد پہلے ہی سے جمع تھے۔ 

Share this post

Loading...