بھٹکل 6 ستمبر2022 (فکروخبرنیوز) پنسل لانے گئے ہوئے لڑکے کو سانپ ڈسنے کی وجہ سے شدید طور پر زخمی ہونے کا واقعہ مرڈیشور کے نیشنل اسکول میں پیش آیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق آج قریب ساڑھے تین بجے پانچویں جماعت میں زیر تعلیم بارہ سالہ کھڑکی سے پنسل گرنے پر لانے گیا جہاں ایک سانپ نے اسے ڈس لیا۔
واقعہ کے منظر عام پر آتے رہی لڑکے کو نجی اسپتال لے جایا گیا ، وہاں سے اسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے آگے جانے کا ڈاکٹروں نے مشورہ دیا۔
Share this post
