بھٹکل رکن اسمبلی منکال وائیدیا کی کانگریس میں شمولیت

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے سینئرلیڈران نے ایم ایل اے کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں شمولیت کی وجہ سے پارٹی کو مزید تقویت ملے گی ۔ اس موقع پر مقامی کانگریس پارٹی کے کئی لیڈران کے علاوہ کارکنان بھی موجود تھے۔

Share this post

Loading...