بھٹکل روٹری کلب کی جانب سے فری کڈنی معائنہ کیمپ

فکروخبر کے مطابق یہ کیمپ صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہا ۔واضح رہے کہ جمعرات کے روز شہر کے ایک نجی ہوٹل میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کیمپ کے انعقاد کی اطلاع دیتے ہوئے اس سے فائدہ اٹھانے کی درخواست کی گئی تھی۔ اس موقع پر روٹری کلب کے جملہ ذمہ داران و عہدیدار موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...