بھٹکل 22 مارچ 2023 (فکرو خبر نیوز) بھٹکل و اطراف میں رمضان کی بابرکت ساعتوں کا آغاز ہوگیا یے۔
آج شعبان کی انتیسویں تاریخ تھی اور قاضی صاحبان نے چاند دیکھنے کا اہتمام کی تاکید کی تھی ۔ آج پڑوسی علاقہ کمٹہ اور کیرالہ کے کاپاڈ میں چاند نظر آنے کی تصدیق کے بعد قاضی صاحبان نے بھٹکل میں بھی رمضاں کا اعلان کردیا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس رمضان کو پوری ملت اسلامیہ کے لیے خیر و عافیت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
Share this post
