بھٹکل قاضی صاحبان نے رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کردیا ، کل بروز منگل پہلا روزہ

bhatkal, bhatkal chand, bhatkal ramazn chand, bhatkal qazi sahan,

بھٹکل11؍مارچ 2024 (فکروخبرنیوز) شہر کے قاضی صاحبان نے آج رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کردیا ہے جس کے ساتھ رمضان کی بابرکت ساعتوں کا آغاز ہوگیا۔ کل بروز منگل 12 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔

آج بعد مغرب کچھ ہی دیر بعد رؤیت کی تصدیق کے بعد قاضی صاحبان کی طرف سے یہ اعلان جاری کیا گیا۔

آج سے رمضان کی پرپوراور بابرکت ساعتیں شروع ہوگئیں ہیں جس سے مسلمانوں میں ایک خوشی کی لہر دوڑ ہوگئی ہے گویا ہر ایک نے اپنے رب کو راضی کرنے کے لیے پوری تیاری کرلی ہے۔

آج عشاء کے بعد تراویح کے روح پرور مناظر بھی شروع ہوجائیں گے۔

Share this post

Loading...