خریدار ی میں یہ خوبصورت آفررکھا گیا ہے کہ اس میلے میں خریدی گئی جویلری آپ جب بھی بدلنا چاہیں تو پانچ فیصد کٹوتی کے بجائے سو فیصد خریدی گئی قیمت پر ہی بدلی جائے گی اور کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ اس کے علاوہ بھی کئی آفر اس میلے میں رکھے گئے ہیں ۔ اس میلے میں ک خوبصورت ڈیژائن کردہ ،ڈائمنڈ جیلری کے ساتھ دل کش کلکشن ہیں جو دوہزار چارسو سے لے کر اٹھارہ لاکھ تک کی قیمت تک بھی پسند کیا جاسکتا ہے ۔ آج اس میلے کا دوسرادن ہے اور اس میلے سے فائدہ اُٹھانے کا کل آخری دن ہوگا۔
Share this post
