بھٹکل پولیس تھانہ میں پرمود متالک کے خلاف شکایت درج

bhatkal, bhatkal town police station, parmod matalik, welfare party of India

بھٹکل 06؍ جون2022(فکروخبرنیوز) ویلفیر پارٹی بھٹکل یونٹ کی جانب سے بدنام زمانہ اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے پرمود متالک کے خلاف بھٹکل ٹاؤن پولیس تھانہ میں شکایت درج کی گئی ہے۔ پارٹی کے ضلعی سکریٹری آصف شیخ نے بتایا کہ پرمود متالک نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سے کہا تھا کہ حجاب اور لاؤڈ اسپیکر معاملہ میں آپ سے قانون کا نفاذ نہیں ہوتا تو ہمیں چوبیں گھنٹے دیں ہم اسے نافذ کریں گے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی کا نشانہ بنائیں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پرمود متالک کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کی بھی مانگ کی۔

Share this post

Loading...