اسی کے ساتھ بی جے پی امیدوار نے ستر ووٹوں سے جیت حاصل کی اسی جیت کے ساتھ ماولی گرام پنچایت میں بی جے پی کے 8اور کانگریس کی نو سیٹیں ہو گئی ہیں ،جیت کے سات ہی بی جے پی کارکنا ن خوشی میں تحصیلدار دفتر کے باہر جشن مناتے ہوئے دیکھے گئے ،جبکہ کوپا گرام پنچایت میں کانگریس کے امیدوار مادیوی سومیا گونڈا اور ماوین کوروے گرام پنچایت کے کانگریسی امیدوار منجوناتھ دیویا موگیر ا اپنے اپنے حریف کے نام واپس لینے پر بلامقابلہ منتخب ہوگئے ۔
Share this post
