بھٹکل :25اگست 2020(فکروخبرنیوز)اب آپ گھر بیٹھے ہی اپنی ضرورت کی تمام چیزیں خرید سکتے ہیں ، بھٹکل میں اب سیون الیون منی مارٹ ( 7ELEVEN ONLINE MART ) نامی ویب سائٹ سروس کا آغاز ہو چکا ہے ، جس کا افتتاح 24 اگست بروز اتوار کو عمل میں آیاہے ، اس افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی جناب یس یم سید عبدالعظیم فائنانس سکریٹری انجمن،یوسف کولا پرنسپال انجمن پری یونیورسٹی کالج اور عبدالباسط ائیکری ایڈمین وی دی بھٹکلیس شامل تھے۔ سبھی مہماناننے نوجوانوں کو دین و اسلام کےدائرے میں رہ کر کاروبار کرنے اور اللہ بر توکل رکھنے کی نصیحت کی۔ جناب عبدالباسط ائیکری نے وب سائیٹ کا افتتاح کیا۔ جناب جاوید ارمار نے مہمانوں کا اسقبال کیا۔ دعا کے بعد یہ مختصر اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا۔بتادیں کہ جناب جاوید ارمار سرپرستی میں چلنے والا یہ آن لائن منی مارٹ سمنان سعدا نے شروع کیا ہے۔ اللہ ان کو ترقی عطا کریے۔آمین
اب آپ گھر بیٹھے اپنی ضرورت کی تمام چیزیں کچھ ہی منٹوں میں منگا سکتے ہیں۔ جی ہاں! سیون الیون منی مارٹ آپ کے لیے لے آیا ہے موبائیل ایپ جس پر آپ گھر کی تمام ضروریات اور پسندیدہ چیزیں کم وقت میں حاصل کر سکتے ہیں، کچن کی تمام ضروریات، ترکاری، فروٹس، بیکری آئیٹم، ڈرائی فروٹ، کولڈ ڈرنکس، چکن، اور گھر کا تیارکردہ لون مری اور آلے لہسن وغیرہ اور بچو ں کے لیے بے بی کیئر کی تمام چیزیں بالکل مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
تو پھر دیر کس بات کی!! موبائیل لیجیے اور آرڈر کیجیے
http://7elevenags.in
Contact: 8618238534
Share this post
