اس ایجنسی کے افتتاح کے بعد امید کی جارہی ہے کہ گیس حاصل کرنے کے لیے اب مزید سہولیات حاصل ہوں گی ۔ اس افتتاحی تقریب میں خصوصی مہمانوں کو بلا لیا گیا تھا جو کنڑا فلم انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہیں۔ روایتی پوجاپاٹ کے بعد ایجنسی کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔
Share this post
