گذشتہ جمعہ منعقد کردہ اس نشست میں عہدوں کے انتخاب مندرجہ ذیل افراد کے نام کئے گئے۔
صدر : جناب عبدالسمیع کولا صاحب
نائب صدر: جناب محمد نجف خومی صاحب
سکریٹری: محمد خبیب رکن الدین صاحبندویؔ
معاون سکریٹری: سید ریان برماور صاحب ندویؔ
خازن ومحاسب: جناب عبدالعلیم قاضیا صاحب
عہدوں کے لیے منتخب کردہ تمام عہدیداران کی خدمت میں ادارہ فکروخبر تہہ دل سے مبارکبادی پیش کرتا ہے اور اُمید کرتا ہے کہ قوم و مذہب کے افراد کو یکجا رکھتے ہوئے فلاح و بہبودی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔
![]()
Share this post
