بھٹکل مسلم جماعت ریاض کے انتخابات اختتام پذیر

اس انتخابات کے لیے جملہ 27افراد نے اپنی اُمیدواری دائر کرتے ہوئے اپنا نام پیش کیا تھا ، جس میں سب سے زیادہ ووٹ جناب عبدالسمیع کولا کو حاصل ہوئے انہوں نے جملہ 114ووٹ حاصل کرتے ہوئے تمام اُمیدواروں پر بازی مارلی ۔کل 27اُمیدواروں میں سے جملہ 15اراکین چن کر نامزد کئے گئے ہیں۔
نامزد اراکین کے نام اور ووٹ کی تعداد
جناب عبدالسمیع کولا:114
جناب نجف کھومی : 106
جناب ڈاکٹر ظہیر کولا.106
جناب محمد عارف اکرمی:99
جناب فواز شاہ بندری:98
جناب الیاس سدی باپا:96
جناب انصارسعیدی:89
جناب لنکا عقبیٰ:88
جناب عبداللہ لنکا:81
جناب فضل اللہ عسکری :79
جناب عزیر برماور:72
جناب جلیل کوبٹے:69
جناب ایس ایم عمران:68
جناب نعمت کوبٹے:67
جناب اسماعیل ریان:65
ادارہ فکروخبر ان تمام احباب کی ریاض جماعت کے اراکین کے طور پر نامزدگی پر تہہ دل سے مبارکبادی پیش کرتا ہے ۔

riyaz-bhatkal-muslim-jamat-election-201304

 

riyaz-bhatkal-muslim-jamat-election-201312

riyaz-bhatkal-muslim-jamat-election-201304

Share this post

Loading...