بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے زیرِ اہتمام جناب محمد جعفر شیخ فرید کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

اور پھر مولانا عبدالمتین منیری، سابق صدر جماعت جناب امجد صاحب شاہ بندری ، جناب محی الدین رکن الدین، جناب ہاشم ایس جے صاحب، جناب مولانا مولا کرانی صاحب، مولانا ارشاد افریقہ صاحب،جناب عبدالباری محتشم صاحب ،جناب ایس ایم سراج صاحب ، وغیرہم نے مرحوم کی زندگی کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔، اخیر میں مولانا ایوب صاحب ندوی برماور کا پرمغز خطاب ہوااوردعائیہ کلمات پرجلسہ اپنے اختتام کو پہنچا۔

Share this post

Loading...