بھٹکل مسلم اسوسی ایشن مسقط کی دو سالہ میعاد کے لیے انتخابات ، تفصیلات پڑھئے یہاں

bhatkal_muslim_jamaat_ bhatkal, bhatkal maqat

مسقط 29؍ جنوری 2022(فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم اسوسی ایشن مسقط  کی اگلی دو سالہ میعاد کے لیے 27؍ جنوری کو انتخابات منعقد ہوئے۔ جس میں کل 45 امیدوار تھے۔ جماعت کے 575 ممبران میں سے قریب 300 افراد نے انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے اپنے اپنے امیدواروں کے لیے ووٹنگ کی جن میں سے 25 افراد کو انتظامیہ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

اس سے قبل والی انتظامیہ میں سے ان پانچ ممبران کومنتخب کیا گا تھا۔

ریاض مرچنٹ ، غسان شاہ بندری ، طارق رکن الدین بائدا ، عبدالباسط ائیکری ، حافظ افضل رکن الدین

 نومنتخب صدر کو مزید پانچ ممبران کو منتخب کرنے کا اختیار حاصل رہے گا۔

بقیہ چار سرپرست ہیں۔

الیکشن کمشنر کے طور پر ریاض مرچنٹ نے اپنی خدمات انجام دی۔

Share this post

Loading...