الراس : جیلانی محتشم 050-5584203
خرامہ / بار دبئی : ضیاء جوکاکو 050-6596149
ابو ہیل : ملا عبدالوہاب 050-6569520
ابوہیل : شاہ بندری محمد اشفاق 050-4550602
شارجہ : معلم محمد یاسر 050-6571272
الخیل گیٹ : رکن الدین خلیل 050-7154330
انتخابات کا مقام اور تاریخ
عجمان : نیو عجمان فیکٹری میں 26؍ مارچ 2014 بروز بدھ 04:30 pm تا 07:00 pm ہوگا ۔
شارجہ : 1) جناب صدیق ابراہیم کے مکان پر 26؍ مارچ 2014 بروز بدھ 07:00 pm تا 10:00 pm ہوگا ۔
2) وہائٹ ہاؤس مکان پر 26؍ مارچ 2014 بروز بدھ 10:30 pm تا 12:00 pm ہوگا ۔
مہائسینہ / النہضہ : جناب ایس ایم سید طارق کے مکان پر مہائسینہ 27؍ مارچ بروز جمعرات 07:00 pm تا 09:00 pm ہوگا ۔
ابوہائیل : سلور محل کے بالمقابل ثقلین سوپر مارکیٹ جناب ملا عبدالوہاب کے مکان پر 27؍ مارچ بروز جمعرات بعد عشاء تا 10:00 pm ہوگا ۔
الخیل گیٹ : (الکوز ) جناب خلیل رکن الدین کے مکان پر 28؍ مارچ بروز جمعہ 10:00 am تا 11:00 am ہوگا ۔
دیرہ دبئی : الراس دبئی کے بی ایم جے ڈی آفس میں 28؍ مارچ بروز جمعہ 10:00 am تا 12:00 noon اور بعد جمعہ تا 10:00 pm ہوگا ۔
Share this post
