بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض کی جانب سے ایک اہم اجلاس کا انعقاد

اس کی اشاعت انشاء اللہ 8-5-2014بروز جمعرات مخرج 19اور 18 کے درمیان استراحۃ الفارس میں عمل میں لائی جائے گی جس میں مہمانِ خصوصی بانی مولانا ابوالحسن علی ندوی اکیڈمی مولانا محمد الیاس ندوی تشریف لارہے ہیں اور اس تقریب میں انشاء اللہ ممبران وفیملی پکوان ، کرکٹ ، ہوزی ہوزی وغیرہ کئی سارے مقابلے منعقد کیے جائیں گے ۔ 
لہذا تمام ممبران سے گزارش ہے کہ جلد سے جلد البا سے فارم حاصل کرکے اپنی قسمت آزمائیں ۔ 
فارم قبول کرنے کی آخری تاریخ 4-5-2014 البا میں رات گیارہ بجے تک ہے ۔ 

سکریٹری 
محمد خبیب رکن الدین

Share this post

Loading...