بھٹکل میں منعقدہ ریاستی سطح کے کراٹے مقابلہ جات کا اختتام

ڈی پردیپ مقیم بھٹکل اول نمبر پر رہے جن کو جناب ڈی بی نائک نے اپنے ہاتھوں سے تمغہ تھماتے ہوئے اعزاز سے نوازا وہیں دوسرے نمبر پر آنے والے ذیشان خطیب کو شری دھر شانبھاگ نے تمغہ دیتے ہوئے عزت افزائی کی۔ اسی طرح ٹیم کراٹے چمپئن شپ میں کنداپور کراٹے اسکول کے نوجوان اور دوسرے نمبر پر گدگ کراٹے اسکول کے نوجوان رہے دونوں ٹیموں کو بالترتیب جناب سریندرا کامت کے ہاتھوں تمغے دیتے ہوئے اعزاز کیا گیا ۔بقیہ تمام الگ الگ شعبوں میں نمبرات حاصل کرنے والے اور خصوصی انعامات حاصل کرنے والوں کو بھی تمغے دئے گئے۔ قریب ایک لاکھ پچہترہزار نقد روپئے بطورِ انعام دئے گئے ۔ ملحوظ رہے کہ اس ریاسی سطح کے افتتاحی پروگرام میں رکن اسمبلی جناب منکال وائدیا نے شرکت کرتے ہوئے شمع جلا کر اس کا آغاز کیا تھا ۔ 

03 karate in new english school 02 february 201405 karate in new english school 02 february 2014

IMG-20140202-WA0069

IMG-20140202-WA0070

(تصویریں فوٹو گیلری میں دیکھ لیں )

Share this post

Loading...