بھٹکل مسلم جماعت منقطہئ شرقیہ کے عہدیداران کا انتخاب

جناب محمد نعیم ائیکری صدر اور مولوی محمد فیاض موٹیا ندوی جنرل سکریٹری منتخب 

بھٹکل 13/ نومبر 2019(فکروخبر نیوز)  بھٹکل مسلم جماعت منطقہئ شرقیہ کے حال ہی میں میں ہوئے انتخابات کے بعد نتائج سامنے آگئے تھے جن میں سے کل 27اراکین کا انتخاب عمل میں آیا تھا۔ انتظامیہ کی تشکیل کے بعد عہدیداران کا بھی انتخاب عمل میں آچکا ہے جن کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔ 

صدر :  جناب محمد نعیم ائیکری 

نائب صدر اول :  محمد جاوید کولا 

نائب صدر دوم :  جناب محمد فاروق پیرزادے 

جنرل سکریٹری :  جناب مولوی محمد فیاض موٹیا ندوی 

نائب سکریٹری اول :  جناب محمد ہشام برماور 

نائب سکریٹری دوم :  جناب محمد عون گوائی 

خازن :  جناب محمد یونس قاضیا 

محاسب :  جناب ارشد حسن کاڈلی 

ادارہ فکروخبر جملہ عہدیداران کی خدمت میں مبارکبادی پیش کرتا ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان حضرات سے دین کی خدمات کا کام لے۔ آمین 

Share this post

Loading...