بھٹکل22؍ نومبر 2023 (فکروخبرنیوز) مون اسٹاربھٹکل کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے موضوع پر منعقدہ کوئز مسابقہ کے جوابات پہنچانے اور نتیجہ کے اعلان کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔
ذمہ داران کی جانب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جوابات پہنچانے کی آخری تاریخ 23 نومبر کے بجائے اب 30 نومبر ہوگی اور نتائج کا اعلان 7 دسمبر 2023 کو کیا جائے گا۔
مقابلہ کے شرائط اور مزید تفصیلات کے لیے یہ خبر ضرور پڑھیں۔
فلسطین سے متعلق مون اسٹار بھٹکل کی طرف سے منعقد کیا جارہا ہے کوئز مسابقہ ، پہلا انعام دس ہزار
Share this post
