شہر میں راشٹریہ ایکتا دوس تقریب کا انعقاد

اس موقع پر جونےئر سینیٹری انسپکٹر اجئے بھنڈاری نے خطاب کرتے ہوئے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے کارناموں سے کا تذکرہ کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ،تاہم کونسلر طلباء اور بلدیہ کے اہلکاروں نے رن فار یونیٹی کے لئے انجمن گراؤنڈ میں دوڑ لگائی،اور ساتھ ہی قوم کے اتحاداور اس کی سالمیت کے لئے اور حفاطت کے لئے خود کو وقف کرنے کا حلف اٹھایا،اس موقع پر جناب فیاض ملا صاحب ،جناب عبد اللہ خطیبی وغیرہ موجو دتھے ۔ 

Share this post

Loading...