بھٹکل میں آج نظر نہیں آیا چاند ، 21 جولائی کو منائی جائے گی عید الاضحی

بھٹکل 10 جولائی 2021( فکرو خبر نیوز) شہر سمیت ساحلی کرناٹک میں کہیں سے بھی چاند کی اطلاع نہیں مل سکی جس کی وجہ سے کل بروز اتوار کو اسلامی تاریخ 30 ذیقعدہ ہوگی۔ اس حساب سے بھٹکل میں عید الاضحی 21 جولائی کو منائی جائے گی اور عرفہ کا روزہ 20 جولائی کو ہوگا۔
آج آسمان ابر آلود ہونے کی وجہ سے کہیں پر  بھی چاند نظر نہیں آیا۔

Share this post

Loading...