بھٹکل میں نوائط محفل کی جانب سے طرحی مشاعرہ کا انعقاد

ہمارا یہ شہر مرکز کی حیثیت رکھتا لیکن اس کے باوجود ہمارے شہر ہی میں پرانے گھر اب ناپید ہورہے ہیں ، ان گھروں کے چلے جانے سے صرف گھر نہیں جاتے بلکہ ہماری زبان کے کئی سارے الفاظ میں اس کے ساتھ ختم ہوجاتے ہیں۔ جب پرانی اشیاء ہی نہیں رہیں تو اس کے لیے استعمال کیے جانے والے الفاظ بھی نہیں رہیں گے۔ جناب عبدالرحمن صدیقی صاحب نے نوائط محفل کی کوششوں کی سراہنا کرتے ہوئے نئی نسل کے لیے اس کو ایک پلیٹ فارم قرار دیا۔ملحوظ رہے کہ طرحی مشاعرہ کا آغاز احمد حسین کی تلاوت سے ہوا اوران شعراء نے اپنا کلام پیش کیا۔ سیف الدین اکرمی ، اسماعیل کولا ، عنایت اللہ خاطر ، صادق نوید ، سید ابوالقاسم ایس ایم ، اقبال سنہری ، عبداللہ رفیق ، اسماعیل چڈوباپا شاہ بندری ، سید اشرف برماور ، مصطفی تابش ، حنیف شاہ شبنم ، زبیر جوکاکو ، اقبال سعیدی ، عفان با فقیہ ، اور عبدالعلیم شاہین 

Share this post

Loading...