لاک ڈاؤن کے پیش نظر اسپتال پہنچنے والوں کے لیے مفت رکشہ سرویس کا آغاز

بھٹکل 22 مارچ 2020 (فکر وخبر نیوز) لاک ڈاؤن کے پیش نظر مریضوں کو اسپتال جانے میں پیش آرہی دشواریوں کو دیکھتے ہوئے رکشہ یونین اور کیریا شیل گیلیریا سنگھا بھٹکل نے مفت آٹو سرویس کا انتظام کیا ہے۔
جن لوگوں کو اسپتال جانے کی ضرورت ہوگی وہ ان نمبروں پر رابطہ کریں۔

1۔  بھاسکر نائک (صدرکیریا شیل گیلیرا سنگھابھٹکل)  8618964405    
2۔  کرشنا نائک (صدر بھٹکل آٹو رکشہ چالکرا سنگھا)  9916279102 
3۔  شری کانت نائک  7760901212
4۔  پرین نائک  9742243766
5۔  وسنت نائک  8660982393
6۔  ہنومنت نائک  8073438838
7۔  سریش نائک  9886986357
8۔  دیا نائک شیرالی  9742694515

Share this post

Loading...