مذکورہ لاش کے سلسلہ میں حتمی طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس کا قتل ہوا ہے یا پھر حادثاتی طور پر ندی میں گرنے سے اس کی موت واقع ہوئی ہے۔ وہاں سے گذرنے والے کسی کی نظر جب اس کی لاش پر پڑی تو فوری طوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی ،جس کے بعد لاش کو پا نی سے باہر نکال کر بھٹکل سر کاری اسپتال منتقل کیا گیا ،دو پہر تک لاش کی شناخت نہیں ہو پا ئی تھی ،البتہ بعد میں اس کی شنا خت ہو گئی ،پو لیس معاملہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
Share this post
