مزید تفصیلات پوچھے پر انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں عالمی رابطہ ادب اسلامی شاخ کرناٹک وگوا کے ذمہ داران جلد ہی اس سلسلہ میں مکمل تفصیلات فراہم کرائیں گے اور جلد ہی مہمانوں کی فہرست بھی جاری کی جائے گی۔ واضح رہے کہ بھٹکل سے حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کو گہرا تعلق تھا اور یہاں ان کے شاگرد ان کے نام پر کئی ایک اداروں کی بنیاد ڈال کر دعوتی میدان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
Share this post
