سرکاری اسکولوں میں سہولیات ہونے کے باوجود طلباء کی کمی افسوسناک : منکال وائیدیا

اس دوران انہو ں نے کہا کہ آج کل اکثر لوگوں کی سوچ یہ ہوگئی ہے کہ سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے سے بڑی ڈگریاں حاصل نہیں کرسکتے جبکہ تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ ماضی میں بہت سے افراد نے سرکاری تعلیمی اداروں نے تعلیم حاصل کرتے ہوئے آئی اے ایس اور آئی پی ایس جیسے عہدوں پر فائز بنے ، اسسٹنٹ کمشنر منجوناتھ نے بھی ریاست کی تاریخ پر روشنی ڈالی اور مجاہدین کے قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔اسٹیج پر موجود دیگر مہمانان نے ریاست میں کنڑا زبان کی خصوصیت اور اہمیت کو واضح کرتے ہوئے اسے فروغ دینے کی بات کہی ،اور ساتھ ہی جن لوگوں نے کنڑی زبان کی بقا ء کے لئے کوششیں کی ہیں ان کو خراج تحسین پیش کیا ،اس موقع پر صفائی مہم اور کرناٹکاراجیہ اتسوا میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے افراد و طلباء کو انعامات سے بھی نوازا گیا ۔ 

Share this post

Loading...