بھٹکل میں گانجہ کے ساتھ ایک شخص گرفتار

آج مقامی نوجوانوں نے پہلے اس سے پوچھ تاچھ کی ، شروع میں اس نے نفی میں جواب دیا لیکن نوجوانوں کی جانب سے کی گئی سخت پوچھ تاچھ کے دوران اس نے اپنے جرم کا اقرار کیا جس کے بعد اسے مقامی پولیس کے حوالہ کردیا گیا ہے۔ پولس کا کہنا ہے کہ اس کے قبضہ سے 75گرام گانجہ بھی ضبط کیا گیا ہے پولس نے معاملہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ،مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share this post

Loading...