موڈ بھٹکل میں بجلی کھمبا گرگیا ، شہر کے پرانے علاقہ میں کئی گھنٹے بجلی غائب

اور تمام کام کاج ٹھپ پڑجاتا ہے ، بجلی ایک بار چلی جاتی ہے تو کئی گھنٹہ بعد ہی لوٹتی ہے،جس سے گھر یلو افراد بھی پریشان ہیں ،اور کاروباری، خصوصاً درزیوں کو انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ،اور محکمہ ہیسکام کی جانب سے اس سلسلہ میں کوئی پہل نہ دکھائی دینے پر ان سے رجوع ہونے پر بھی عوام کی پریشانی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ،فکروخبر سے بات چیت کرتے ہوئے ایک شخص کا کہنا ہے کہ ہمارے علاقہ میں بہت سے گھرانوں کا حال یہ ہے کہ ان کے یہاں انورٹر ہونے کی وجہ سے بجلی جانے کا احساس تک نہیں ہوتا ،جھیلنا تو غریب عوام کو پڑتا ہے ،اور اس سلسلہ میں عوام فکر مند ہوں اور محکمہ ہیسکام جاکر اس سلسلہ میں پوری جانکاری حاصل کرے۔

Share this post

Loading...