بھٹکل07؍ اگست 2022(فکروخبرنیوز) ہوناور اور مرڈیشور میں 110 کے وی لائن پر ایمرجنسی کام کی وجہ سے 8 اگست بروز پیر بھٹکل میں بجلی متأثر رہنے کی اطلاعات تھی لیکن اب تازہ اطلاعات کے بعد اب یہ کام 10 اگست بروز بدھ کو ہوگا اور اس دن بجلی متأثر رہے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک بجلی متأثر رہے گی۔
انہوں نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
Share this post
