بھٹکل :مولانا آزاد ؒ نیشنل اردو یونیورسٹی تعلیمی سال 2016-17کے لیے داخلے جاری

صحافت کورس : بارہویں جماعت میں کامیاب طلباء کے لیے اردو ذریعۂ تعلیم سے ایک سالہ ڈپلوما کورس 
مذکورہ کورسس میں داخلہ لینے پر یونیورسٹی کی جانب سے نصابی کتابیں فراہم کی جاتی ہیں ، داخلے کے خواہشمندافراد مزید معلمومات اور داخلہ فارم اس پتہ پر حاصل کریں۔ ملحوظ رہے کہ داخلہ کی آخری تایخ 25؍ اکتوبر 2016 ؁ء ہے ، اس کے بعد 31؍ اکتوبر 2016 ؁ء تک داخلہ لینے پر تاخیراتی فیس (لیٹ فیس ) ادا کرنی ہوگی۔ 
رابطہ کا پتہ : اسٹڈی سینٹر ، جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور ، تعلقہ کنداپور ، ضلع اڈپی (کرناٹک ) 
ضمیر احمد رشادی : 9880122968

Share this post

Loading...