بھٹکل /مدینہ 14/اگست2018(فکروخبرنیوز) بهٹکل منکی وأطراف کےحجاج كرام کے قافلے يحيي هلارے اور وانیا ٹور کی سرپرستی میں *مدينه منورہ* میں اپنے خوشگوار أيام گزار رہےعازمين حجاج كا قافلہ بروز منگل 14 اگست قبل نماز عصر 3 بجے لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ؛ کی صدا لگاتے ہوے *مدينة الرسول* كو الوداع كہا، *مدينہ* سے روانگی کی وقت *بزم مدینہ* کا ایک وفد ان کو الوداع کہنے کے لۓ موجود رہا،حجاج كرام كے یہ دونوں قافلےمکمل نو دن *مدينة الرسول* ميں گزارے،
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ حجاج كرام كے آنے والے مراحل كو آسان فرما دے اور ان کی تمام عبادتوں کو شرف قبولیت سے نوازے اور ان کے حج كو حج مبرور بناے،
*سکریٹری بزم مدینہ*
Share this post
