بھٹکل مچھلی مارکیٹ کے قریب بدمست بیل کی ہلڑ بازیاں: ٹرافک جام،عوام حیران

عوام نے بیل کے دیوانگی کے عالم کو دیکھ کر اس بات کا شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس کے کھانے میں کچھ نشہ آور چیزیں ملانے کی وجہ سے بیل آپے سے باہر ہوگیا تھا، بیل کے کرتوت کو دیکھ کر اچانک یہاں بلدیہ کے اراکین نے عوام کی مدد سے فوری قابو میں کرتے ہوئے ، بذریعہ جے سی بی (بلڈوزر)لے جایا گیا۔

Share this post

Loading...