بھٹکل : لائن اسپورٹس سینٹر نے لائف کیئر کے اشتراک سے منعقد کیا مفت طبی معائنہ کیمپ

bhatkal, lion sports center bhatkali, life care hospital bhatkal,

بھٹکل 10؍ اکتوبر 2022(فکروخبرنیوز) لائن اسپورٹس سینٹر نے لائف کیئر اسپتال بھٹکل کے اشتراک کے ساتھ مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد بروز اتوار کو لائن اسپورٹس کلب میں کیا  جس میں 222 مریضوں نے فائدہ اٹھایا۔

اس طبی معائنہ کیمپ میں جنرل فزیشین ، ہڈیوں کے ماہر امراض اور بچوں کے ماہر امراض ڈاکٹروں میں محمد نواب  ، کینیتھ کرسپن  اور ڈیوڈ جیرین نے اپنی خدمات دیں۔

مریضوں نے مختلف بیماریوں کے تعلق سے ماہر ڈاکٹروں سے مشورے لیے۔

اس موقع پر لائن اسپورٹس اور لائف کے ذمہ داران موجود تھے۔

Share this post

Loading...