بھٹکل کے لبیک نوائط اسوسی ایشن کی جانب سے کل بروز جمعرات منعقد ہورہا ہے تعلیمی وتہنیتی ایوارڈ  پروگرام : فکروخبر پر ہوگا لائیو

بھٹکل : یکم مارچ 2023(فکروخبرنیوز) لبیک نوائط اسوسی ایشن بھٹکل کی جانب سے کل بروز جمعرات مؤرخہ 2مارچ 2023 عیسوی رات نو بجے تعلیمی وتہنیتی ایوارڈ پروگرام صدیقی مسجد قدوائی روڈ کے احاطہ میں منعقد کیا جارہا ہے۔

پروگرام میں سال 21-2020 اور 22-2021 میں تعلیمی اور دیگر میدان میں نمایاں نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

یہ پروگرام فکروخبر کے یوٹیوب چینل فکروخبر ٹی وی پر لائیو نشر کیا جائے گا۔

لائیو کے لیے اس لنک کا استعمال کریں۔


 

Share this post

Loading...