بھٹکل 05 جولائی 2024(فکرو خبر نیوز) موسلادھار بارش کو دیکھتے ہوئے اترا کنڑا کے ڈپٹی کمشنر گنگوبائی مانیکر نے کاروار ، انکولہ، کمٹہ، ہوناور اور بھٹکل تعلقہ کے تعلیمی اداروں میں 6 جولائی 2024 بروز سنیچر چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق محکمہ موسمیات نے 4 جولائی دوپہر ایک بجے سے 7 جولائی صبح ساڑھے آٹھ بجے تک موسلا دھار بارش کے امکانات کا اظہار کیا گیا ہے۔
Share this post
