اس کو ایک نوجوان حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے چھت پر چڑھنے کی کوشش کی تو اس گھر کی حفاظت پر معمور حزبِ مخالف کے ایک عمررسیدہ شخص نے اعتراض جتایا اورباتوں باتوں میں نوجوان نے اس کو دھکا دینے کی بات سامنے آئی ہے اور ان کے الزام کے مطابق زدوکوب بھی کئے جانے کی خبر ہے ،ا س بات سے مشتعل آج حزبِ مخالف کے لوگوں نے مذکورہ علاقے میں پہنچ کر جم کر ہنگامہ کیا ، بات بڑھنے سے ہی پولس موقع واردات پر پہنچ کر مشتعل ہجوم کو قابو کرنے میں کامیاب ہوئی اور دونوں قوم کے ذمہداروں نے معاملہ آپسی گفت و شنید میں سلجھا لیا ہے ۔ ہم لوگوں کو یہ سوچنا چاہئے کہ چھوٹی سی بھی غلطی شہر کے امن کو برباد کرسکتی ہے ۔
Share this post
