بھٹکل 19؍مئی2021(فکروخبرنیوز) کورونا کی صورتحال پر قابو پانے تکشیل کردہ ڈسٹرکٹ ایکسپرٹ کمیٹی میں امسال بھٹکل کے معروف سماجی کارکن جناب نثار رکن الدین کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کمیٹی کے چیرمین ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن ہوں گے۔ اس کمیٹی میں ڈاکٹر گجانن نائک، ڈاکٹر شیوانند، ڈاکٹر نیتین پکلے، ڈاکٹر منجوناتھ، ڈاکٹر سدالنگیا، ڈاکٹر شرد نائک وغیرہ بھی شامل ہیں۔
اس کمیٹی کے تحت کوویڈ اسپتالوں میں جاکر مریضوں کی تفصیلات رکھنے کے ساتھ ساتھ دیگر ذمہ داریاں بھی شامل ہیں۔
Share this post
