بھٹکل میں 160میٹر قومی پرچم کے ساتھ کارگل وجئے دن منایا گیا

بھٹکل 27؍ جولائی 2018(فکروخبر نیوز) سرکاری ڈگری کالج ، سدھارتھ کالج اور گرو سدھیندرا کالج کے طلباء نے اے بی وی پی کی قیادت میں 160میٹر قومی پرچم کے ساتھ یہاں کارگل وجئے دن منایا۔ طلباء نے اس موقع پر فوجیوں کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ طلباء اہم شاہراہ سے ہوتے ہوئے آسار کیری پہنچے جہاں پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی اہم لوگوں نے خطاب کیا۔ پروگرام میں وظیفہ یاب فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تہنیت کی گئی ہے۔

Share this post

Loading...