بھٹکل کارگیدے سیکنڈکراس میں واقع ایک گھر کے آنگن میں آگ حادثہ

یہاں قریب ہی سوکھی گھانس میں آگ لگی تھی اسی کے چلتے آگ پھیلتے ہوئے کمپاؤنڈ میں بھی آگئی اور اس طرح یہاں رکھی سیمنٹ و گارے سے بنی اشیاء کو اپنے لپیٹ میں لے لیا، آگ کو بڑھتا دیکھ فوری فائر بریگیڈ کو بلالیا گیا، اور فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے میں کامیاب تو ہوئی مگر تب تک کئی اشیاء آگ کی خوراک بن گئی تھیں، اس سے نقصان کا اندازہ پانچ لاکھ بتایا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Share this post

Loading...