بھٹکل کپڑا بنک کی جانب سے کل منعقد ہورہا ہے مفت طبی کیمپ

bhatkal, kapda bank , kapda bank bhatkal

بھٹکل 25؍ اپریل 2023 (فکروخبرنیوز) کپڑا بنک بھٹکل کی جانب سے کل بروز بدھ صبح آٹھ بج سے شام پانچ بجے تک گُڈلک روڈ پر واقع کپڑا بنک دفتر میں مفت طبی کیمپ منعقد ہوگا۔

کپڑا بنک کے ذمہ دار مولانا عبدالمنعم کوبٹے ندوی نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ اس مفت طبی کیمپ میں دہلی کے مشہور حکیم عبدالواجد فلسفی  جو ماہر نفسیات کے ساتھ ساتھ ماہر نبّاض بھی ہیں مریضوں کا علاج کریں گے۔

ذمہ داروں نے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

Share this post

Loading...