بھٹکل 15؍ مارچ 2021(فکروخبر نیوز) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے تعلقہ اسٹیڈیم (وائی ایم ایس اے) گراؤنڈ پر گذشتہ چار دنوں سے جاری پر کبڈی ٹورنامنٹ کا آج فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ آج دوپہر کو بھی میچیس کھیلے گئے اور عصر بعد بھی کھیل جاری رہا۔ بعد عشاء بہترین میچس کھیلے گئے اور فائنل مقابلہ کچھ ہی دیر میں کھیلے جانے کی امید ہے۔
واضح رہے کہ بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے پروکبڈی 2 کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں ضلع بھر کے ہندو مسلم کھلاڑی آپسی بھائی چارہ کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
Share this post
