بھٹکل : جملہ چار سڑک حادثوں میں چار افراد زخمی

دوسرا سڑک حادثہ کل رات پونے نو بجے نوائط کالونی بالمقابل یمیس ہوٹل کے پاس پیش آیا۔ بائیک اسکڈ ہونے کی وجہ سے رائف آرمار (19) گر کر زخمی ہوگیا۔ امیتا اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی ۔ تیسر اسڑک حادثہ نوائط کالونی کراس کے قریب پیش آیا جس میں جناب ابوبکر قاسمجی سخت زخمی ہوگئے ، بھٹکل سرکاری اسپتال میں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنداپور منتقل کردیا گیا ہے۔ ۔ چوتھا سڑک حادثہ آج شام چھ بجے اہم شاہراہ پر پیش آیا جس میں ناگیش شٹی مقیم وینکٹاپور زخمی ہوگیا ہے۔ بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کنداپور منتقل کردیا گیا ۔کیس درج کرلئے گئے ہیں


 

منگلور ایرپورٹ میں ایک اور سونا اسمگلر دھر لیا گیا 

ستائیس لاکھ کا سونا برآمد 

منگلور 04دسمبر (فکروخبرنیوز ) منگلور ایرپورٹ کے افسران نے دبئی سے آنے والے ایک اور مسافر سے قریب ایک کلو سونا ضبط کرلئے جانے کی واردات منظرعام پر آئی ہے ،ا طلاع کے مطابق ملزم کی شناخت عبدالغفور کڈپورم (44) مقیم کنہنگاڈ کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ یہ کل صبح بذریعہ جیٹ ایرویس دبئی سے منگلور پہنچاتھا۔ اس بار سونا اسمگل کرنے کے لئے غفور نے انوکھا طریقہ استعمال کیا۔ سونے پر سلور پالش کرکے لیڈیس ہینڈ بیگ اور جینس پیانٹ کے بکلس (بٹن) کی شکل دے کر ٹرالی سوٹ کیس میں لارہا تھا۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔

go0ld

Share this post

Loading...